دنیا
02 جولائی ، 2015

داعش کے شدت پسندوں کے قتل کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

 داعش کے شدت پسندوں کے قتل کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

دوحہ.......شام میں باغیوں کے ہاتھوں داعش کے شدت پسندوں کے قتل کی ویڈیو منظرعام پرآگئی ۔شامی باغیوں کے ایک گروپ اسلام آرمی نے داعش کے بارہ سے زیادہ شدت پسندوں کو مئی میں قتل کیا تھا۔ ویڈیو میں اسلام آرمی کے اہلکارنارنجی رنگ کے لباس پہنے ہوئے ہیں جبکہ داعش کے شدت پسند سیاہ لباس میں ہیں ، وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ باغیوں نے داعش کے کارکنوں کواسی طرح قتل کیا جس طرح داعش اپنے مخالفین کو قتل کرتے ہیں۔

مزید خبریں :