پاکستان
03 جولائی ، 2015

سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کا کراچی میں بھیک مشن

سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کا کراچی میں بھیک مشن

کراچی ......نامورسماجی کارکن عبدالستار ایدھی نے اپنے فلاحی ادارے کے لیے فنڈز جمع کرنے اور عوام میں آگاہی کی غرض سے ایک روزہ بھیک مشن کیا۔ ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق ایدھی صاحب کی طبیعت نا ساز ہے اور ان کی صحت بھی اس کام کی اجازت نہیں دیتی لیکن لوگوں میں فلاحی اداروں کی مدد سے متعلق شعور اجاگر کرنے کے لئے انہوں نے بھیک مانگی، بھیک مشن میں عوام نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

مزید خبریں :