پاکستان
04 جولائی ، 2015

وزیراعظم نواز شریف سے ایئرچیف سہیل امان کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے ایئرچیف سہیل امان کی ملاقات

اسلام آباد .....وزیراعظم نواز شریف سے ایئرچیف سہیل امان کی ملاقات ہوئی ، پاک فضائیہ کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان وزیر اعظم ہاوس کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف سے چیف آف ایئر اسٹاف ، ایئر چیف مارشل سہیل امان نے وزیر اعظم ہاوس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک فضائیہ کے پیشہ ورانہ امور اور پاکستان کی سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید خبریں :