04 جولائی ، 2015
لندن ......ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ خدمت خلق فاؤنڈیشن کی فلاحی سرگرمیوں میں رکاوٹیں ڈالنا غیر قانونی ہے۔لندن سے جاری بیان میں الطاف حسین نے کہا ہے کہ فلاحی ادارے کیلیے عطیات جمع کرنے والوں کو گرفتارکرکے جھوٹے مقدمات میں ملوث کرنا سراسرظلم ہے۔ الطاف حسین نے کہا کہ گلبہارسیکٹرمیں ایم کیوایم کے16 ذمےداروں کوگرفتارکیاگیا۔