پاکستان
08 جولائی ، 2015

کراچی کےاہم اسپتالوں کو بجلی کی فراہمی بحال کردی گئی ،کے الیکٹرک

کراچی کےاہم اسپتالوں کو بجلی کی فراہمی بحال کردی گئی ،کے الیکٹرک

کراچی .....کے الیکٹرک کے مطابق کراچی کےاہم اسپتالوں کو بجلی کی فراہمی بحال کردی گئی ،بحران پر قابو پانے میں 3 گھنٹے لگ سکتے ہیں ۔ذرائع کے الیکٹرک کے مطابق13 سے زائدگھنٹوں سے جاری بجلی کے بڑے بریک ڈائون کے بعد ابتدائی طور پر شہر کے اسپتالوں کی بجلی بحال کی گئی ہے،64 گرڈ اسٹیشنز سے بجلی سپلائی کردی گئی ہے۔ذرائع کے الیکٹرک کا مزید کہناتھاکہ گرڈ اسٹیشنز سے ملحقہ فیڈرز میں جلد بجلی کی فراہمی شروع ہو جائیگی،شہر میں جاری بجلی کے بحران پر قابو پانے کیلیے مزید3 گھنٹے کا وقت لگ سکتا ہے۔

مزید خبریں :