کھیل
14 جولائی ، 2015

بھارتی سپریم کورٹ نے آئی پی ایل کرپشن کیس کا فیصلہ سنادیا

بھارتی سپریم کورٹ نے آئی پی ایل کرپشن کیس کا فیصلہ سنادیا

نئی دہلی......بھارتی سپریم کورٹ نے آئی پی ایل کرپشن کیس کا فیصلہ سنادیا ۔آئی سی سی کے چیئرمین اور بھارتی بورڈ کے سابق سربراہ سری نواسن کے داماد گروناتھ اور شلپا سیٹھی کے شوہر راج کندرا پر جوا کھیلنے کا الزام ثابت ہوگیا۔ دونوں پر کرکٹ سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی لگادی گئی ۔

مزید خبریں :