انٹرٹینمنٹ
15 مئی ، 2012

شکیراکے فیس بک پرمداحوں کی تعداد50ملین سے تجاوزکرگئی

شکیراکے فیس بک پرمداحوں کی تعداد50ملین سے تجاوزکرگئی

کراچی…واکا واکا گرل ، شکیرا، نے سوشل نیٹ ورکنگ میں ریکار ڈبنالیا، فیس بک پر مداحوں کی تعداد50 ملین سے تجاوز کرگئی ہے،کولمبین اسٹار شکیرا نے گزشتہ روز اپنی فیس بک پروفائل پر پارٹی ہیٹ پہنے تصویر پوسٹ کی،اس تصویر میں شیکرا نے ہاتھ میں غبارے بھی پکڑ رکھے تھے، بس پھر کیا تھا 50 ملین مداحوں نے اس تصویر پر پسندیدگی کا اظہار کیا، شکیرا کے ٹوئٹر پربھی 16 ہزا رفولوورز ہیں۔

مزید خبریں :