کھیل
26 جولائی ، 2015

مصباح کا بھارت کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے بعد ریٹائرمنٹ کا اشارہ

مصباح کا بھارت کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے بعد ریٹائرمنٹ کا اشارہ

لاہور........قومی کرکٹر مصباح الحق نے بھارت کیخلاف ٹیسٹ سیریزکےبعدریٹائرمنٹ کااشارہ دے دیا۔ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ بھارت کیخلاف سیریز ہوئی تو ہوسکتا ہے وہ میری آخری سیریز ہو ، اندازہ ہے کہ مجھ میں کم کرکٹ باقی ہے۔ مصباح الحق کا بھارتی خبر ایجنسی کو دئیے گئے انٹرویو میں کہنا تھا کہ ریٹائرمنٹ سے پہلے بس کچھ میچز اور کھیلنا چاہتا ہوں، شایدبھارت سیریز آخری ہو۔

مزید خبریں :