01 اگست ، 2015
پشاور...... افغان طالبان کےنئےامیرملااخترمحمد منصورکے پہلے بیان کی آڈیومنظور عام پر آئی ہے،منظور عام پر آنے والی وڈیو میں افغان طالبان کےنئےامیر کا کہنا ہے کہ کوشش ہوگی ملا عمرکی طرح تنظیم کو چلاسکوں ،انکی پالیسیا ں مشعل راہ ہیں،دشمن ہمارے خلاف ہرہتھیاراوربعض علما سو کوبھی استعمال کررہا ہے،ضرورت اس امر کی ہے کہ اختلافات سے بچا جائےکیو ں کہ ہمارے اختلافات سے دشمن خوش ہوگا،ہم دنیا وآخرت میں رسوا ہونگے، ملااخترمنصور نے وڈیو پیغام میںیہ بھی واضح کیا کہ شیخ رحمت اللہ اورسراج حقانی میرے نائب ہیں۔