پاکستان
06 اگست ، 2015

شمالی وزیرستان: تحصیل دتہ خیل میں گھر پر ڈرون حملہ، 4 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان: تحصیل دتہ خیل میں گھر پر ڈرون حملہ، 4 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان........ تحصیل دتہ خیل میں ایک گھر پر ڈرون حملے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ڈرون طیارےنے گھر پر 2 میزائل فائر کیے جس کے نتیجے میں گھر مکمل طور پر تباہ ہوگیا جبکہ حملے میں 4 افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک افراد کا تعلق حقانی نیٹ ورک سے تھا۔

مزید خبریں :