پاکستان
07 اگست ، 2015

کراچی میں چائنا کٹنگ کے خلاف تحقیقات کا عملی آغاز

کراچی میں چائنا کٹنگ کے خلاف تحقیقات کا عملی آغاز

کراچی.......کراچی میں چائنا کٹنگ کے خلاف تحقیقات کا عملی طور پر آغاز ہوگیا ہے، ایف آئی اے نے چائناکٹنگ والے پلاٹوں کے خریداروں کو نوٹس جاری کرنا شروع کردیے ہیں، پہلے مرحلے میں سرجانی ٹاؤن کے رہائشیوں کو نوٹس جاری کیے گئے ہیں، پلاٹوں کے خریداروں کوطلب کرکے معلومات حاصل کی جائیں گی اور پھر کے ڈی اے افسران کے خلاف کارروائی ہوگی،چائنا کٹنگ کی ڈھائی ہزار سے زائد فائلیں نیب کے حوالے کردی گئی ہیں۔

مزید خبریں :