پاکستان
07 اگست ، 2015

جرائم میں ملوث نادرا افسران کے خلاف آپریشن کلین اپ

جرائم میں ملوث نادرا افسران کے خلاف آپریشن کلین اپ

کراچی.......کرپشن اور دیگر جرائم میں ملوث نادرا افسران کے خلاف آپریشن کلین اپ کیا گیا ہے، گزشتہ کچھ عرصے کے دوران کی گئی تحقیقات میں متعدد اعلیٰ افسر کرپشن اور دیگر جرائم میں ملوث پائے گئے،ایک ڈائریکٹر جنرل سمیت 9 ڈائریکٹرز برطرف کردئیے گئے ہیں جبکہ چیئرمین نادرا نے 40 افسروں کو نوکریوں سے برخواست کردیا، 4 ڈائریکٹر جنرلز کو عہدوں کے غلط استعمال پر او ایس ڈی بنا دیا گیا۔

مزید خبریں :