دنیا
08 اگست ، 2015

فرانس :نارمنڈی میں ٹرین کی کارکوٹکر، 3 افراد ہلاک

فرانس :نارمنڈی میں ٹرین کی کارکوٹکر، 3 افراد ہلاک

پیرس........فرانس میں ایک ٹرین نے کار کو ٹکر مار دی، حادثے میں کار میں سوار 3 افراد ہلاک ہو گئےفرانس کے شمالی علاقے نارمنڈی کے شہر رین میں ایک ٹرین پھاٹک کے قریب کار سے ٹکرا گئی۔ فرانسیسی حکام کے مطابق لے ماسن سے پیرس جانے والی ٹرین ممکنہ طور پر ٹریک پر کھڑی کار سے ٹکرا گئی، حادثے کے بعد کار میں آگ لگ گئی اور کار کئی میٹر دور چلی گئی ۔ حکام کے مطابق حادثے مین ٹرین میں سوار تمام 34 مسافر محفوظ رہے۔

مزید خبریں :