پاکستان
13 اگست ، 2015

کپتان کی بیگم کے جسٹس وجیہ پر تابڑ توڑ باؤنسر

کپتان کی بیگم کے جسٹس وجیہ پر تابڑ توڑ باؤنسر

قصور.......کپتان کی بیگم نے جسٹس ریٹائرڈ وجیہ الدین احمد پر تابڑ توڑ باونسرز پھینکے ہیں۔ قصور میں جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے ریہام خان نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی سے بہتر نظریاتی اور کون ہو سکتا ہے؟ انہوں نے کہا کہ جسٹس وجیہ نے اپنی رپورٹ میں عمران خان کو قائداعظم سے نسبت دی، لیکن پھر جسٹس وجیہ کے خیالات میں یوٹرن آ گیا۔ بھابھی ریہام نے شکوہ کیا کہ جسٹس وجیہ کے خیالات پر کسی اور نے قبضہ کر لیا ہے، جسٹس وجیہ کو کسی نے گمراہ کر دیا۔

مزید خبریں :