پاکستان
13 اگست ، 2015

استعفوں کے دباؤ پر کراچی آپریشن نہیں لپیٹنا چاہیے،شاہ محمود قریشی

استعفوں کے دباؤ پر کراچی آپریشن نہیں لپیٹنا چاہیے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد....... تحریک انصاف کے شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے استعفوں کے دباؤ پر کراچی آپریشن نہیں لپیٹنا چاہیئے۔ صاحبزادہ طارق اللہ کہتے ہیں کراچی آپریشن کو روکنا حکومت کی پسپائی ہو گی۔ حکومتی رکن طلال چوہدری کہتے ہیں کہ کراچی آپریشن ملکی سالمیت کے لیے ضروری ہے لیکن سیاسی مفاہمت بھی ناگزیر ہے۔

مزید خبریں :