صحت و سائنس
14 اگست ، 2015

15 ارب روپے سے کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ تعمیر کیا جائے گا، شہباز

15 ارب روپے سے کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ تعمیر کیا جائے گا، شہباز

لاہور.......وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انھوں نے بڑے منصوبوں میں کم بولی دلواکر اربوں روپے بچائے ہیں، ان پیسوں سے کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ اینڈ ریسرچ سنٹر تعمیر کیا جائے گا۔ لاہور میں سینٹر کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ اسینٹر میں غریبوں کا سو فیصد مفت علاج ہوگا اور عمارت بھی شاندار ہوگی۔ان کا کہنا تھا کہ سینٹر ایک ٹرسٹ ہوگا، حکومت صرف ریگولیٹر ہوگی۔

مزید خبریں :