پاکستان
14 اگست ، 2015

اسلام آباد:بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد:بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد.......بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کرکے آزادکشمیر کے ضلع راولا کوٹ میں بھارت کی بلااشتعال فائرنگ پراحتجاج رکارڈ کرایا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کے مارٹر گولےموہڑی گاؤں کے رہائشی محمد اعظم کے گھر پرگرے جس کے نتیجے میں منیراخترشہید اور ان کی 2 بیٹیاں شدید زخمی ہوگئی ہیں، جبکہ بھارتی حملے میں محمد اعظم کا گھربھی تباہ ہوگیا۔

مزید خبریں :