21 اگست ، 2015
لاہور.......لاہور میں ینگ ڈاکٹرز اپنے مطالبات کے ساتھ ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے ،ینگ ڈاکٹرز نے لاہور کی چار اہم سڑکوں پرریلیاں نکالیں،انھوں نے الزام لگایا کہ سرکاری اسپتالوں کی نجکاری کی جاری ہیں،سرکاری اسپتالوں کو ٹھیکیداروں کے حوالے کیا گیا تو احتجاج کریں گے۔