پاکستان
28 اگست ، 2015

کراچی کے مختلف علاقوں میں ایف آئی اے کے چھاپے

کراچی کے مختلف علاقوں میں ایف آئی اے کے چھاپے

کراچی........کراچی کے مختلف علاقوں میں ایف آئی اے نے چھاپے مارکر غیر ملکیوں اور 2 ٹریول ایجنٹس سمیت 13 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ غیرملکیوں نے نادرا ملازمین کی مدد سے پاکستانی شناختی کارڈ بنوایا، ذمے دار اسپیشل برانچ، نادرا اور پاسپورٹ آفس ہے۔

مزید خبریں :