پاکستان
28 اگست ، 2015

الیکشن کمیشن خوشی سے ریفرنس لائے، عمران خان

الیکشن کمیشن خوشی سے ریفرنس لائے، عمران خان

اسلام آباد....... پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سنا ہے کہ ان کے خلاف ریفرنس تیار کیا جارہا ہے،الیکشن کمیشن خوشی سے ریفرنس لائے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں عمران خان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن میں میرے خلاف خوشی سے ریفرنس لایا جائے، الیکشن کمیشن اور نون لیگ کے خلاف مزید شواہد لائیں گے، دھاندلیوں کے مزید ثبوت پیش کریں گے۔

مزید خبریں :