پاکستان
28 اگست ، 2015

پنجاب اسمبلی پر دہشت گردوں کے حملے کی سازش کا انکشاف

پنجاب اسمبلی پر دہشت گردوں کے حملے کی سازش کا انکشاف

لاہور.......پنجاب اسمبلی پر دہشت گردوں کے حملے کی سازش کا انکشاف ہوا ہے، انٹیلی جنس ذرائع کہتے ہیں کہ حملے کی منصوبہ بندی جنوبی وزیرستان میں کی گئی، سیکورٹی اداروں کو چوکس رہنے اور مؤثر سیکورٹی اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے، جبکہ پنجاب اسمبلی اور وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریبی علاقوں میں سرچ آپریشن تیز کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

مزید خبریں :