پاکستان
29 اگست ، 2015

کراچی: مقامی عدالت میں بھارتی لڑکی گیتا کی وطن حوالگی سے متعلق سماعت

کراچی: مقامی عدالت میں بھارتی لڑکی گیتا کی وطن حوالگی سے متعلق سماعت

کراچی.......کراچی کی مقامی عدالت میں بھارتی لڑکی گیتا کی وطن حوالگی سے متعلق سماعت ہوئی، عدالت نے ایدھی شیلٹر ہوم کو نوٹس جاری کردیے جبکہ گیتا کو 31 اگست کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ بھارتی حکومت کے وکیل نے موقف اپنایا کہ گیتا غلطی سے سرحد پار کر کے پاکستان پہنچی تھی، وہ سن اور بول نہیں سکتی۔

مزید خبریں :