صحت و سائنس
18 مئی ، 2012

پشاور میں تین روزہ انسداد پولیو مہم 21مئی سے شروع ہوگی

پشاور میں تین روزہ انسداد پولیو مہم 21مئی سے شروع ہوگی

پشاور… پولیو کے حوالے سے ہائی رسک قرار دی جانے والی پشاور کی 48 یونین کونسلز میں تین روزہ خصوصی انسدادپولیو مہم اکیس مئی سے شروع کی جا رہی ہے۔ ڈپٹی دائریکٹر پروگرام ای پی آئی ڈاکٹر جانباز آفریدی کے مطابق پشاور کی ان 48 یونین کونسلز میں پانچ سال عمر تک پانچ لاکھ بچوں کو انسداد پولیو ویکسین پلا ئی جائے گی جس کے لئے ایک ہزار ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔مہم تین روز تک جاری رہیگی۔

مزید خبریں :