30 اگست ، 2015
اسلام آباد........ سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ پاک،بھارت کشیدگی میں کمی کے لیے امریکا کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے،پاکستان امن چاہتا ہے لیکن کسی سے مرعوب نہیں ہوگا،ان خیالات کا اظہار انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔