دنیا
04 ستمبر ، 2015

سعودی عرب:مفتی اعظم کا اونٹ کے بجائے گائے اور بکرے کی قربانی کا فتویٰ

سعودی عرب:مفتی اعظم کا اونٹ کے بجائے گائے اور بکرے کی قربانی کا فتویٰ

ریاض........سعودی عرب کے مفتی اعظم نے اس سال ملک میں اونٹ کی بجائے گائے اور بکرے کی قربانی کا فتویٰ دیا ہے۔ سعودی عرب کے مفتی اعظم،شیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے یہ فتویٰ ملک میں کرونا وائرس کے خدشے کے پیشِ نظر دیا۔ انہوں نے کہا کہ حجاج کرام، سعودی شہری اور غیر ملکی عید الالضحیٰ پر اونٹ کی جگہ گائے اور بکرے کی قربانی کریں ۔

مزید خبریں :