دنیا
14 ستمبر ، 2015

ریاض: فوجی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، پائلٹ جان بحق

ریاض: فوجی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، پائلٹ جان بحق

ریاض........سعودی عرب کے شہر طائف میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا اور 1پائلٹ جاں بحق ہوگیا ہے۔

سعودی وزارت دفاع کے مطابق طائف کے قریب سعودی ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے نتیجےمیں پائلٹ لیفٹیننٹ بندر بن یحیی عفیفی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

مزید خبریں :