کاروبار
15 ستمبر ، 2015

پاکستان معیشت کی شرح نمو 4.2 فیصد تک بڑھنے کا امکان ،موڈیز

پاکستان معیشت کی شرح نمو 4.2 فیصد تک بڑھنے کا امکان ،موڈیز

نیویارک........ عالمی ادارے موڈیز نے آئندہ مالی سال میں پاکستان معیشت کی شرح نمو 4.2 فیصد تک بڑھنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

عالمی معیشت پر نظر رکھنے والے ادارے موڈیز کی رپورٹ کے مطابق آیندہ مالی سال میں پاکستانی معیشت کی شرح نمو 4.2 فیصد تک بڑھنے کا امکان ہے۔

پاکستان میں سرمایا کاری بڑھا کراقتصادی راہداری منصوبے کو ترقی دی جاسکتی ہے، پاکستان میں شرح سود میں مسلسل کمی سے قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے،شرح سود میں کمی سے ادائیگیوں اور زرمبادلہ کے ذخائرپرمنفی اثرات بھی مرتب ہورہے ہیں۔

مزید خبریں :