کاروبار
15 ستمبر ، 2015

وفاقی کابینہ نے کسانوں کیلئےخصوصی زرعی امدادی پیکج کی منظوری دیدی

  وفاقی کابینہ نے کسانوں  کیلئےخصوصی زرعی امدادی پیکج کی منظوری دیدی

اسلام آباد.......وزیر اعظم نواز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کسانوں کے لئے خصوصی زرعی امدادی پیکج کی منظوری دی گئی ۔

وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کےاجلاس میں ملک کی سیاسی اور سلامتی کی صورتحال پر غور کیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق کسانوں کے لیے ریلیف پیکج منظوری کے لیے پیش کیا گیا ۔مختلف زرعی پیداوار اور دیگر اجناس اور دیگر فصلوں کی برآمدات سے متعلق خصوصی اقدامات پر بھی غور کیا گیا۔

مزید خبریں :