16 ستمبر ، 2015
لاس اینجلس.......فلم ہو جیمز بونڈ کی اور اس میں نئی گاڑی متعارف نہ ہو،یہ کیسے ممکن ہے ؟؟سیریز کی 24 ویں فلم ’’اسپیکٹر‘‘ کے لئے جو گاڑی تیار کی گئی ہے وہ دنیا میں اپنی نوعیت کی واحد کار ہے۔ نئی کار ہر بار، جیمز بونڈ کا ہے یہی طریقہ کار۔ لیکن کونسی ہوگی جیمز بونڈ سیریز کی نئ فلم ’’اسپپیکٹر‘‘ کی کار ، تو حاضر ہے وہ کار،جس میں جیمز بونڈ بیٹھیں گے اس بار6نومبر کو ریلیز ہونے والی فلم میں،آسٹن مارٹن ڈی بی 10 دوڑتی نظر آئے گی۔