21 ستمبر ، 2015
لاہور.......لاہور میں کرکٹر احمد شہزاد کے ولیمے کی تقریب ہوئی۔تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان بھی شریک ہوئے۔
ولیمہ تقریب میں سابق چیئرمین توقیر ضیا، کرکٹر مصباح الحق، ناصر جمشید، نجم سیٹھی، وہاب ریاض، کامران اکمل، توفیق عمر، جنید ضیا، محمد عرفان، سہیل تنویر، کوچ مشتاق احمد، انور علی اور سلیکٹر اظہر خان نےبھی شرکت کی۔