پاکستان
22 ستمبر ، 2015

وزیراعظم نوازشریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات

وزیراعظم نوازشریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات

اسلام آباد .....وزیر اعظم نواز شریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ سہیل امان نے ملاقات کی ،جس میں اہم پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا ۔

ترجمان وزیر اعظم ہاوس کے مطابق پرائم منسٹر نواز شریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ سہیل امان نے وزیرا عظم ہاوس اسلام آباد میں ملاقات کی ،ملاقات کے دوران پاک فضائیہ کے پیشہ وارانہ امور سمیت اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

مزید خبریں :