انٹرٹینمنٹ
23 ستمبر ، 2015

اداکارہ وینا ملک امریکا میں بیٹی کی ماں بن گئیں

اداکارہ وینا ملک امریکا میں بیٹی کی ماں بن گئیں

واشنگٹن.......پاکستانی اداکارہ وینا ملک بیٹی کی ماں بن گئیں۔اس سے پہلے ان کا ایک بیٹاہے۔پاکستانی اداکارہ وینا ملک شادی کے بعد سے امریکا میں مقیم ہیں۔

وینا ملک اور اسد خان کی بیٹی کی ولادت واشنگٹن کے ورجینیا اسپتال میں ہوئی۔ بچی کا نام امل اسد خان رکھا گیا ہے،اس سے پہلے وینا ملک کا ایک بیٹا بھی ہے۔

مزید خبریں :