کھیل
28 ستمبر ، 2015

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی 20کل کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی 20کل کھیلا جائے گا

ہرارے .......پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی 20انٹرنیشنل کل ہرارے میں کھیلا جائے گا۔ دو میچز کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

کرکٹ کا ہلہ گلہ، چوکوں چھکوں کی برسات، وکٹیں کھڑکنے کی آواز۔ یہ سب کچھ ہونے جا رہا ہے ایک اور بار۔ ہرارے میں ہوں گی ٹیم پاکستان اور زمبابوے پھر آمنے سامنے۔

پہلے میچ میں گرین شرٹس نے حریف کودی 13 رنز سے مات، دوسرا میچ بھی شام 4بجے شروع ہو گا ہرارے اسپورٹس کلب میں ۔

مزید خبریں :