پاکستان
30 ستمبر ، 2015

کراچی میں لاکھوں روپے مالیت کے 4 اعلیٰ کھوجی کتے ہلاک

کراچی میں لاکھوں روپے مالیت کے 4 اعلیٰ کھوجی کتے ہلاک

کراچی.......کراچی میں لاکھوں روپے مالیت کے 4 اعلیٰ کھوجی کتے ہلاک ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ کتے ویکسی نیشن اور علاج نہ ہونے کے باعث ہلاک ہوئے۔

دو ہزار آٹھ میں آرمی ڈاگ سینٹر سے پچاس لاکھ میں دس کتوں کو خریدا گیا تھا، کھوجی کتے ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے میں مدد دیتے ہیں۔

مزید خبریں :