پاکستان
01 اکتوبر ، 2015

رحیم یار خان :منٹھار پیٹرولنگ پولیس چوکی سے اسلحہ چوری ہوگیا

رحیم یار خان :منٹھار پیٹرولنگ پولیس چوکی سے اسلحہ چوری  ہوگیا

رحیم یار خان........رحیم یار خان میں منٹھار پیٹرولنگ پولیس چوکی سے اسلحہ چوری ہوگیا ہے پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

پولیس کے مطابق پیٹرولنگ پولیس چوکی منٹھار سے اسلحہ غائب ہونے کے الزام میں منٹھار تھانے کے حوالدار ارشد ، کانسٹیبل حسن ، اے ایس آئی ظہیرالدین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

ایس ایچ او منٹھار کے مطابق یہ مقدمہ اینٹی کرپشن کو بھجوا دیا ہے ۔

مزید خبریں :