انٹرٹینمنٹ
01 اکتوبر ، 2015

پیرس فیشن ویک ، ماڈلز کی ریمپ پر واک

پیرس فیشن ویک ، ماڈلز کی ریمپ پر واک

پیرس ......فرانس کے دارالحکومت پیرس میں آج کل پیرس فیشن ویک کی رنگینیاں عروج پر پہنچی ہوئی ہے، جہاں دنیا بھر سے آئے ڈیزائنزز اپنی نئی و منفرد فیشن کلیکشن متعارف کروارہے ہیں۔

اس مناسبت سے معروف فیشن ڈیزائنرز نے اپنے تیار کردہ ملبوسات ماڈلز کے ذریعے ذرا منفرد انداز میں ریمپ پر پیش کیے۔

ریمپ پر واک کرتی دلکش ماڈلز جہاں ایک طرف شنیل، بروکیڈ، نیٹ، ویلوٹ اور جارجٹ کے دلکش و حسین ملبوسات میں حسن اور اسٹائل کے جلوے بکھیرتی نظر آئیں وہیں ڈیزائنرزنے بھی حاضرین سے جی بھر کر داد وصول کی۔

مزید خبریں :