پاکستان
02 اکتوبر ، 2015

بھارت کراچی میں عدم استحکام کی سازش میں بھی ملوث ہے، ملیحہ لودھی

 بھارت کراچی میں عدم استحکام کی سازش میں بھی ملوث ہے، ملیحہ لودھی

کراچی........ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں طلعت حسین سے گفتگو کے دوران ملیحہ لودھی نے بتایا کہ بھارت نے نہ صرف بلوچستان اور فاٹا میں دہشت گردوں کی مدد کی بلکہ کراچی میں عدم استحکام کی سازش میں بھی بھارت ملوث ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان سب کے ثبوت اقوام متحدہ کو دے دیےہیں۔

مزید خبریں :