03 اکتوبر ، 2015
کراچی.........کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں پولیس نے کاروائی کرکے 4 اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق اورنگی ٹائون کے علاقے مومن آباد میں خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے 4 اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کرلیا گیا۔گرفتار ملزمان متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں،ملزمان جے قبضے سے اسلحہ اور 8 ہزار نقد رقم برآمد کرلی گئی۔