پاکستان
03 اکتوبر ، 2015

کراچی:موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ،پارہ40 تک جاسکتا ہے

 کراچی:موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ،پارہ40 تک جاسکتا ہے

کراچی.......آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے۔پارہ40 ڈگری کو چھوسکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ذیادہ سے ذیادہ درجہ ہرارت38سے40ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

ہوا میں موجودہ نمی کا تناسب 30فیصد ہے۔جنوب مغربی علاقوں سے سمندری ہوائیں 35سے 5کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے چل رہی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اکتوبر کا مہینہ عام طور پر گرم ہی رہتاہے،آئندہ آنے والے ہفتے میں بھی گرمی کی شدت میں اضافہ کا امکان ہے۔

مزید خبریں :