دلچسپ و عجیب
21 مئی ، 2012

لو ڈ شیڈنگ پا کستا ن میں ۔۔۔پنکھو ں کی نما ئش چین میں

لو ڈ شیڈنگ پا کستا ن میں ۔۔۔پنکھو ں کی نما ئش چین میں

بیجنگ…این جی ٹی…لو ڈشیڈنگ کا زما نہ تو پا کستا ن میں ہے لیکن ہا تھ کے پنکھو ں کی نما ئش منعقد کی گئی چین میں ۔چین کے شہر بیجنگ میں ہاتھ سے جھلنے والے روایتی پنکھو ں کی نما ئش ہو ئی جس میں خوبصورت نقش و نگا ر والے کا غذ ا ور ریشم کے کپڑے سے بنا ئے گئے پنکھے پیش کیے گئے ۔نما ئش تو یہ بہت خو ب ہے لیکن ہما ر ا خیا ل ہے کہ اگر یہ پاکستا ن میں ہو تی تو بجلی سے محرو م عوام یہ پنکھے دیکھ کر ہی خو ش ہو جا تے ۔

مزید خبریں :