پاکستان
21 مئی ، 2012

دفاع پاکستان کونسل کا لانگ مارچ ، 27مئی کو مزارِقائدسے ہوگا

دفاع پاکستان کونسل کا لانگ مارچ ، 27مئی کو مزارِقائدسے ہوگا

اسلام آباد…دفاعِ پاکستان کونسل نے کراچی سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے،27مئی کو مزارِقائدسے شروع ہونے والایہ لانگ مارچ 6جون کوپارلیمنٹ پریڈ گراوٴنڈاسلام آباد پہنچ کر ختم ہو گا،کونسل کے مرکزی قائدین لانگ مارچ میں شرکت کریں گے۔

مزید خبریں :