پاکستان
13 اکتوبر ، 2015

ایازصادق کا مقابلہ3 ارب روپے کی انتخابی مہم سےتھا، راناثناءاللہ

ایازصادق کا مقابلہ3 ارب روپے کی انتخابی مہم سےتھا، راناثناءاللہ

لاہور.......پنجاب کےوزیرِقانون راناثناءاللہ کاکہناہےکہ ایاز صادق کا مقابلہ3۔ ارب روپےمالیت کی انتخابی مہم سےتھا ۔

قومی حلقہ این اے122لاہورسےمسلم لیگ ن کےامیدوار سردار ایاز صادق کی کامیابی پراپنےبیان میں راناثناءاللہ نےکہاکہ سردارایاز صادق کا مقابلہ تحریکِ انصاف سمیت17سیاسی جماعتوں سےتھا۔

ان جماعتوں میں پاکستان عوامی تحریک،مسلم لیگ ق،جماعتِ اسلامی اور شیخ رشیدکی پاکستان عوامی تحریک بھی شامل تھیں۔

مزید خبریں :