13 اکتوبر ، 2015
اسلام آباد........شیوسینا کی جانب سے ایک اور انتقامی کارروائی پر پاکستانی حکومت کی طرف سے تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے خورشید قصوری کی کتاب کی تقریب میں پیش آئے نا خوشگوار واقعے کی مذمت کی گئی ہے جس پر بھارتی حکومت کے ذرائع نے ازلی ہٹ دھرمی دکھاتے ہوئے بیان دیا کہ پاکستان اس حوالے سے بھارت کو سبق نہ سکھائے۔