دنیا
14 اکتوبر ، 2015

بھارتی پنجاب میں سکھوں کی مذہبی تحریر کی بے ادبی پر ہنگامے

بھارتی پنجاب میں سکھوں کی مذہبی تحریر کی بے ادبی پر ہنگامے

نئی دہلی .....بھارتی ریاست پنجاب میں سکھوں کی مذہبی تحریر کی بے ادبی پر ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سکھ مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں بڑھ گئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق واقعے کے بعد سکھ مظاہرین نے متعدد سڑکیں بلاک کردیں اور کئی گاڑیوں آگ بھی لگادی ہے،پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے واٹر کینن کا استعمال بھی کیا ہے۔

مزید خبریں :