پاکستان
22 مئی ، 2012

کراچی :لاہورسے جدہ جانیوالا پی آئی اے کا طیارہ خرابی کے باعث اتارلیاگیا

لاہور …لاہورسے جدہ جانیوالاطیارہ خرابی کے باعث کراچی میں اتارلیاگیا،پی آئی اے کے ذرائع کے مطابق پی کے759میں 480مسافرسوارتھے۔

مزید خبریں :