دنیا
21 اکتوبر ، 2015

کینیڈا کا شام اور عراق سے اپنے طیارے واپس بلانے کا اعلان

کینیڈا کا شام اور عراق سے اپنے طیارے واپس بلانے کا اعلان

ٹورنٹو ......کینیڈا کے نامزد وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے شام اور عراق سے داعش کے خلاف کارروائیوں میں شامل اپنے طیارے واپس بلانے کا اعلان کردیا۔

دارالحکومت اوٹاوا میں پریس کانفرنس کے دوران نامزد وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو کا کہنا تھا کہ انہوں نے امریکی صدر باراک اوباما سے کہہ دیا ہے کہ شام اور عراق میں داعش کے خلاف جاری کارروائی میں حصہ لینے والے کینڈین فوجی طیاروں کو واپس بلایا جارہا ہے ۔

جسٹن ٹروڈو نے اس بارے میں کوئی ڈیڈ لائن کا اعلان نہیں کیا۔

مزید خبریں :