پاکستان
21 اکتوبر ، 2015

حکومتیں آتی جاتی رہتی ہیں ادارے موجود رہتے ہیں، چیف الیکشن کمشنر

حکومتیں آتی جاتی رہتی ہیں ادارے موجود رہتے ہیں، چیف الیکشن کمشنر

کراچی .....چیف الیکشن کمشنر سردار رضا نے کہا ہے کہ حکومتیں آتی جاتی رہتی ہیں ،ادارے موجود رہتے ہیں، بلدیاتی انتخابات کا انعقاد بلاخوف وخطرکرائینگے۔

کراچی میں اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ کسی بھی ادارے کو سیاسی دباؤ میں آنے کی ضرورت نہیںکیونکہ حکومتیں آتی جاتی رہتی ہیں۔

قبل ازیں چیف الیکشن کمشنر نے مزار قائد پر حاضری دی،فاتحہ خوانی کی اور مہمانوں کی کتاب میں تاثرات بھی لکھے۔

مزید خبریں :