پاکستان
21 اکتوبر ، 2015

مسلم لیگ ن عدالت کے پیچھے چھپ رہی ہے،جہانگیر ترین

مسلم لیگ ن عدالت کے پیچھے چھپ رہی ہے،جہانگیر ترین

اسلام آباد .....تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن عدالت کے پیچھے چھپ رہی ہے،این اے 154کے حکم امتناع کیخلاف کیس شروع ہونے کی خوشی ہے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ دیکھنا یہ ہے کہ عدالت حکم امتناع ختم کرنے کا فیصلہ کب دیتی ہے۔

مزید خبریں :