31 اکتوبر ، 2015
کراچی......... میٹرک کے ضمنی امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میںآج تک کی توسیع کردی گئی ہے۔
پیک پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے صدر سید شہزاد اختر کی درخواست پرچیئرمین ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی پروفیسر انوار احمد زئی نے میٹرک سائنس اور جنرل ریگولر وپرائیویٹ طلبہ و طالبات کے ضمنی امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں31 اکتوبر تک توسیع کردی ہے۔