01 نومبر ، 2015
کراچی......وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نےدرازہ شریف واقعےکی تحقیقات کاحکم دے دیا ہے۔
قائم علی شاہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ خیرپورمیں درازہ شریف واقعےپرافسوس ہے،معلوم کیاجائےکون لوگ سانگھڑسےدرازہ شریف آئےاورخون خرابہ کیا۔
واضح رہے کہ خیرپور میں بلدیاتی الیکشن کے دوران درزاہ شریف کے قریب گوٹھ وریو واہن کے پولنگ اسٹیشن پرہونے والے خونریز واقعے میں12افراد جاںبحق اور متعد زخمی ہو گئے تھے۔